حوزہ/مولانا یاسین نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ہمارا پرامن احتجاج کسی مسلک کسی مذہب کسی سیاسی یا سماجی جماعت کے خلاف نہیں ہے بلکہ ہمارا احتجاج شراب مخالف احتجاج ہے۔
حوزہ/وسطی کشمیر گاندربل سے تعلق رکھنے والے آغا سید کرار ہاشمی سماجی و سیاسی کارکن گاندربل نے حکومت ہند اور دیگر اعلی حکام سے درخواست کی ہے کہ وہ کشمیر میں شراب نوشی اور بڑھتی ہوئی منشیات کی…