شرانگیزی
-
علامہ مقصود ڈومکی کا کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی شرانگیز سرگرمیوں پر اظہار تشویش
حوزہ/ جیکب آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ جگہ جگہ کالعدم دہشتگرد ٹولے کے جھنڈے اور اشتہار لگے ہیں۔ جو نیشنل ایکشن پلان کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ لہٰذا تکفیری ٹولے کی شرانگیز سرگرمیوں کو روکا جائے۔
-
امام خامنہ ای کا 2021 کا پیغام حج:
مسلم امہ مغربی طاقتوں کی دخل اندازی اور شرانگیزی کی مزاحمت کرے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے اس سال پیغام حج میں زور دیکر فرمایا: مسلم اقوام حالیہ ڈیڑھ سو سال میں عموما جارح مغربی طاقتوں کی طمع، دخل اندازی اور شرانگیزی کی زد پر رہی ہیں، مسلم امہ کو چاہئے کہ ماضی کی بھرپائی کرے اور اس زور زبردستی کا مقابلہ کرے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کی گستاخ اہلبیتؑ عبد الرحمن سلفی کی شرانگیزی کی پر زور مذمت
حوزہ/ آل نبی سے محبت ایمان کا تقاضا ہے اور عالم اسلام کے تمام مکاتب فکر آل رسول کا احترام کرتے ہیں مگر ایک ناصبی دشمن اھل بیت نے اھل بیت اطہار علیہم السلام کی شان میں گستاخی کرکے پورے عالم اسلام کو غم زدہ کردیا ہے۔
-
وسیم رضوی کی آیات نکالنے کی درخواست شر انگیزی اور توہین قرآن ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب نے کہا کہ وسیم رضوی، سلمان رشدی کا چیلا،آر ایس ایس کا ایجنٹ ہے، کسی فتوے کی ضرورت نہیں، مسلمات اسلام سے انکار پر وسیم رشدی دائرہ اسلام سے خارج اور مرتد ہے۔
-
عالم اسلام کے خلاف یہود و نصاری کی بڑھتی ہوئی شر انگیزی بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے شدید خطرہ ہے، علامہ وحید کاظمی
حوزہ/ فرانس کے صدر کے خلاف عالمی سطح پر شدید ترین ردعمل امت مسلمہ کی غیرت کا تقاضہ ہے۔عالمی اسلامی تنظیمیں اور اقوام متحدہ سمیت دیگر بین الااقوامی ادارے فرانس کے صدر کو عالمی امن کا دشمن قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف قانونی اقدامات کریں تاکہ آئندہ کسی کو بھی ایسی گستاخانہ حرکت کرنے کی جرات نہ ہو۔