۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
شرعی سوالات کا جواب
کل اخبار: 2
-
روضہ امام رضا علیہ (ع) میں 500 علماء اور دانشوروں کے ذریعے زائرین کے شرعی سوالات کے جوابات کا انتظام
حوزہ/ روضہ امام رضا علیہ علیہ السلام نے دینی اعتبار سے ایک قابل اعتماد مرکز کی حیثيت سے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ امام علیہ السلام کے زائرین کی میزبانی کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر امور میں بھی زائرین کی خدمت کریں۔ انہی خدمات میں سے ایک خدمت، زائرین و مجاورین کے شرعی سوالات کے جوابات کا اہتمام کرنا ہے تاکہ زائرین اور مجاورین کے ہر طرح کے دینی اور شرعی سوالات اور شبہات کا ازالہ کیا جاسکے۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی سے محرم میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے،کیا گیا استفتاء اور اس کا جواب
حوزہ / مرجع تقلید جہاں تشیع آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے منتوں (نذورات) کے احکام و قواعد کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیا ہے ۔