شرمناک اقدام
-
اسلامی تعاون تنظیم کا اہم اجلاس، قرآن کی توہین کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم نے اس تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ورچوئل اجلاس میں سویڈش حکام کےبار بار قرآن پاک کی توہین کی اجازت جاری کرنے کے سلسلے میں افسوس اور تشویش کا اظہار کیا ۔
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی:
قرآن کریم کو نذر آتش کرنا تمام مقدسات کو نذر آتش کرنے کے مترادف ہے
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم (اساتذہ کی انجمن) کے ممبر نے کہا: قرآن کریم کی توہین سے دشمن کا مقصد دین اسلام کے تقدس کو پامال کرنا ہے۔ اس وقت ہر مسلمان پر واجب ہے کہ وہ اس اقدام پر اپنی نفرت کا اظہار کرے۔
-
ہولوکاسٹ کا افسانہ اور قرآن کی بے حرمتی
حوزہ / غلام محمد شاکری نے بعض مغربی ممالک کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی جیسے شرمناک اقدامات پر " ہولوکاسٹ کا افسانہ اور قرآن کی بے حرمتی" کے عنوان سے ایک مضمون تحریر کیا ہے۔ جسے حوزہ نیوز کے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے:
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی:
دشمن کا قرآنِ کریم کی توہین کا مقصد مذہب کے تقدس کو پامال کرنا ہے / بین الاقوامی تنظیمیں مذہب مخالف اقدامات کی مذمت کریں
حوزہ / جامعہ مدرسین کے رکن نے کہا: قرآن کریم کی توہین کرنے جیسے شرمناک اقدامات سے دشمن کا مقصد دین و مذہب کے تقدس کو پامال کرنا ہے۔ ہر مسلمان پر فرض ہے کہ وہ ان مذموم اقدامات پر کسی بھی طرح سے اپنی مخالفت کا اظہار کرے۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
قرآن کریم کی توہین سے آزادی پسندوں کے دل مجروح ہوئے
حوزہ / ایران کے مذہبی شہر قم میں نماز جمعہ کے خطیب نے قرآن مجید کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا: اس توہین سے آزادی پسندوں کے دل مجروح ہوئے ہیں۔ بہت سارے ملکوں میں لوگوں نے مظاہرہ کرکے اس توہین کی مذمت کی ہے اور توہین کے خلاف عملی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانسیسی مجلہ کے شرمناک اقدام پر جامعۃ المصطفی العالمیہ کا ردعمل
حوزہ / جامعہ المصطفی العالمیہ نے بیانیہ صادر کر کے فرانسوی مجلے کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کی توہین کی شدید مذمت کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کا اسلامی ملک کے نام پر شرمناک اقدام، زنا کو جائز قرار دے دیا
حوزہ/ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات کےخائن حکمران بھی آل سعود کی طرح شریعت محمدی کی پامالی میں مصروف ہوگئے ہیں اور 1 جنوری 2022 سے متحدہ عرب امارات میں شادی سے قبل جنسی تعلقات کو جائز اور قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔