حوزہ / علمائے بحرین نے ایک بیانیہ صادر کرکے دو بحرینی شیعہ جوانوں کے سزائے موت کے حکم کو شرعا اور قانونا باطل قرار دیا ہے۔