شعور
-
ماہ احساس و طاعت؛ "رمضان کریم ماہ شعور ہے"
حوزہ/ ماہ احساس و طاعت میں اگر حاصبان شعور کو رزق علم و آگہی نہ حاصل ہو تو اس حیات انسانی کا کیا فایدہ۔
-
استاد مؤمنی:
انسان کی عقل کن چیزوں سے زائل ہو جاتی ہے؟
حوزہ/ ایرانی معروف خطیب استاد مؤمنی نے کہا کہ اگر عقل، انسان کے دیگر اعضاء و جوارح پر غالب آ جائے تو یہ عقل انسان کو ملأ اعلیٰ تک پہنچانے اور قرب الہٰی حاصل کرنے کا ذریعہ بنتی ہے ورنہ یہی عقل انسان کو اسفل السافلین یعنی پست ترین مقام تک پہنچا دیتی ہے۔
-
عوام بے شعور ہو تو یزید خلیفہ اور حسینؑ باغی قرار پاتا ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ لاہور میں خطاب کرتے ہوئے تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عوام باشعور ہوں تو ڈیماگوگری اور ان مصنوعی ہیروز و ولن سے نجات دے سکتے ہیں، عوام بے شعور ہوں تو یزید خلیفہ اور (نعوذ باللہ) حسینؑ باغی قرار پاتا ہے۔
-
بے شعور سرپرست
حوزہ/ اسلامی قانون میں ایک بی شعور انسان کبھی بھی سرپرست نہیں بن سکتا مگر جب کسی سماج میں ایسا شخص سرپرست بن جاتا ہے تو اس سماج میں جہالت، فساد، فتنہ کی فتح ہوتی ہے۔
-
فکر کی تبدیلی اور شعور کی بلندی اسلامی انقلاب کا خاصہ ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سربراہ تنظیم المکاتب نے فرمایا: دنیا میں بہت سے انقلاب آئے لیکن کچھ عرصہ میں ہی وہ گم ہو گئے لیکن اس انقلاب میں دین کو محوریت حاصل ہے اور کبھی بھی پس پردہ عوام کی تقدیر کا فیصلہ نہیں ہوتا اور نہ ہی انکی جہالت سے انکو غلام بنایا جاتا ہے بلکہ عوام کی تعلیم و تربیت ورشد پر خاص توجہ دی جاتی ہے۔
-
علامہ سید صفدر حسین نجفیؒ نے عوام میں دینی فکر و شعور اُجاگر کیا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ علامہ قاضی نیاز حسین نقوی فاضل، دور اندیش اور مصلح انسان تھے، اُن کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، و جامعۃ المنتظر کے ٹرسٹی مرحوم نوازش علی ساعتی کادینی مدارس کے قیام میں نمایاں تعاون وکرداراور خدمات لائق تحسین ہیں۔
-
دشمن کی سازش کو سمجھنے کے لئے شعور و بصیرت ضروری، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ عصر غیبت میں دینی بیداری مہم کی اہمیت، ضرورت اور ہماری ذمہ داریاں کے عنوان سے سہارنپور جامع مسجد میں ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام مومنین سہارنپور کی جانب سے ۲۶ اکتوبر ۲۰۲۰ بروز پیر بعد نماز مغربین جلسہ منعقد ہوا۔