شلمچہ بارڈر
-
زائرین اربعین کو شلمچہ بارڈر لے جانے والی بس حادثے کا شکار، 47 زخمی
حوزہ/ آج بروز جمعرات زائرین اربعین کو مشہد سے شلمچہ بارڈر لے جانے والی بس گرمسار نامی علاقے میں حادثے کا شکار ہو گئی جس میں 47 افراد زخمی ہو گئے۔
-
زائرین اربعین اس سال کم سے کم وقت میں عراق میں داخل ہو سکیں گے: ایرانی وزیر داخلہ
ایرانی وزیر داخلہ نے کہا:شدید گرمی کے پیش نظر اس سال کچھ خاص اقدامات کئے گئے ہیں جن کی وجہ سے زائرین اربعین ایران کی سرحدوں کم سے کم وقت میں عبور کر جائیں گے اور عراق میں داخل سکیں گے۔
-
مجموعی طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کی مختلف سرحدوں سے 40 لاکھ غیر ملکی زائرین کی آمد و رفت
حوزه/ اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے چیف نے کہا ہے کہ اس سال ایرانی مختلف سرحدوں سے مجموعی طور 40 لاکھ غیر ملکی زائرین کی آمد و رفت ہوئی۔
-
اربعین کے لئے غیر ایرانی زائرین صرف شلمچہ بارڈر سے عراق میں داخل ہو سکتے ہیں
حوزہ/ ہر سال تقریباً 4 لاکھ غیر ایرانی زائرین ایران کی سرحدوں سے اربعین کی زیارت کے لیے عراق میں داخل ہوتے ہیں، اربعین کے مرکزی ہیڈکوارٹر کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس سال اربعین کے لئے، غیر ایرانی زائرین صرف شلمچہ بارڈر سے عراق جا سکتے ہیں۔
-
اربعین ۱۴۴۵ھ
غیر ایرانی زائرین ، ایران کے شلمچہ اور چزابہ بارڈر سے عراق میں داخل ہو سکتے ہیں
حوزہ/ ایران اور عراق کے وزرائے داخلہ کے مشترکہ اجلاس میں طے پایا ہے کہ اس سال اربعین کے لئے غیر ملکی زائرین جو ایران میں مقیم نہیں ہیں وہ چزابہ سے اور اور ایران میں مقیم غیر ملکی شہری شلمچہ بارڈر سے عراق میں داخل ہو سکتے ہیں ۔