۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024

شوکت بھارتی

کل اخبار: 1
  • علم کے پنجے اور محرم کی توہین برداشت نہیں؛ شوکت بھارتی

    علم کے پنجے اور محرم کی توہین برداشت نہیں؛ شوکت بھارتی

    حوزہ/ بی جے پی لیڈر کی بد تمیزی اور کانگریس لیڈر کی نادانی پر بھڑکے اثر فاونڈیشن کے صدر شوکت بھارتی نے کہا کہ بی جے پی اور کانگریس کے لیڈران کی محرم اور علم کے بارے میں دیئے گئے توہین آمیز بیان اور وائرل پوسٹ سے امام حسین (ع) کے چاہنے والوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔