۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024

شيخ محمد الكريطي

کل اخبار: 1
  • انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے روضہ حضرت عباس (ع) میں مجلس عزاء منعقد

    انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے روضہ حضرت عباس (ع) میں مجلس عزاء منعقد

    حوزہ/ شيخ محمد الكريطي نے کہا کہ جنت البقیع میں مدفون آئمہ اطہار علیھم السلام پر فقط ان کی زندگی میں ہی ظلم و ستم کی انتہاء نہ ہوئی بلکہ ان ملعونوں کے ہاتھوں شہید ہو جانے کے بعد بھی ان پر ظلم و ستم آج تک جاری ہے ان کی قبروں کو مسمار کر دینا، ان کے روضوں اور مزاروں کو تباہ کر دینا اوران کے چاہنے والوں کو ان کی زیارت سے روکنا ایک واضح ظلم ہے۔