۲۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۴ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 12, 2024

شکریہ شہید حاج قاسم سلیمانی

کل اخبار: 1
  • شکریہ شہید حاج قاسم سلیمانی شہید القدس، خواہر سویرا بتول 

    شکریہ شہید حاج قاسم سلیمانی شہید القدس، خواہر سویرا بتول 

    حوزہ/ آج کا بشر شہید قاسم سلیمانی کا احسان مند ہے۔اِس عظیم کامیابی پر شہید القدس کی کاوشوں کا معترف ہے۔اشترِ زماں کی انتھک کاوشوں کو دل سے قبول کرتا ہے۔اور دشمن کو یہ پیغام دیتا دیکھائی دیتا ہے کہ تم نے ایک حاج قاسم سلیمانی کو مارا تھا اب دیکھنا کتنے فرزندانِ قاسم سلیمانی تمہیں نیست و نابود کرنے کے لئے میدان میں حاضر ہیں۔