شہادت امام حسن (ع)
-
کربلا میں رسول خدا (ص) و امام حسن (ع) کا سوگ
حوزہ/ نبي رحمت حضرت محمد صلى اللہ عليہ و الہ و سلم کے یوم وفات اور سبط اکبر پیامبر اکرم امام حسن علیہ السلام کے روز شہادت کے احیاء اور حضرت امام حسین اور ان کے بھائی حضرت عباس علیہم السلام کو پرسہ پیش کرنے کے لئے ماتمی جلوسوں کی آمد۔
-
کشمیر؛ یوم وصال نبیؐ اور شہادت امام حسنؑ کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کی تقریبات، ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت
حوزہ/ آغا حسن نے کہا کہ حضور سرور کائنات ؐ کی دنیا ےظاہری سے عالم بقا کی طرف منتقلی اور فلسفہ حیات نبی ؐ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ حضور ؐ کی رحلت اور انکا ؐ حیات ہونا دونوں واضح حقیقتیں ہیں اللہ تعالیٰ نے حضور ؐ کی ذات مقدس کو وجہہ بناے کائنات اور روح حیات قرار دیا ہے۔
-
رسول اکرم (ص) کی رحلت اور امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام سوگوار
حوزہ/ ختم المرسلین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور نواسہ رسول حضرت امام حسن علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں جلوس ہائے عزا کا بھر پور طریقے سے انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
۲۵ ربیع الاول، صلح امام حسن علیہ السلام
حوزه/ ممکن ہے بعض ذہنوں میں یہ شبہہ پیدا ہو کہ آخر اس صلح کا کیا نتیجہ ہوا کہ جسکی کسی بھی شرط پر عمل نہیں ہوا؟
-
تصویر/ رحلت پیغمبر اسلام اور شہادت امام حسن (ع) کی مناسبت سے مجلس عزا میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت
حوزہ/ پیغمبر ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم رحلت اور نواسہ رسول حضرت امام حسن کے یوم شہادت کی مناسبت سے جمعے کی صبح حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شرکت کی۔
-
یورپ میں رسول اکرم حضرت محمدمصطفی(ص) کی رحلت کی مجالس مختلف شہروں میں انعقاد
حوزہ/ رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور شہادت امام حسین مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے یورپ کے مختلف شہروں میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔