شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام
-
امام حسن عسکری نے رشد وہدایت کیلئے بے پناہ جدوجہد کی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: حضرت امام حسن عسکری نے حکمرانوں کے ظلم و ستم اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے ہوئے اپنے نائبین و مخلصین کے ذریعہ پیغام حق و صداقت عوام تک پہنچایا۔ آپ کی عظمت و بزرگی کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ پوری کائنات جس مسیحا کی منتظر ہے وہ انہی کے فرزند صالح حضرت امام مہدی ہیں۔
-
امام حسن عسکریؑ کی علمی، سیاسی و اخلاقی کی زندگی کا مختصر جائزہ
حوزہ/ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی عمر بہت مختصر ہے، صرف اٹھائیس برس مگر اس محدود اور مشکلات سے بھری ہوئی زندگی میں بھی آپ کے علمی فیوض کے دریا، سیاسی بصیرت اور اخلاقی دروس سے بڑے بڑے بلند پایہ کو سیراب ہونے کا موقع دیا۔ تبلیغ دین اور اسلام و انسانیت کا فروغ ان کا مقصد زیست ہوتا رہا۔
-
امام حسن عسکری علیہ السلام
حوزہ/ حجت باری خلیفہ الہی ولی رحمٰن عِدلِ قرآن والد حضرت صاحب الزمان ؑامام حسن عسکری علیہ السلام کی پاکیزہ زندگی کا لمحہ بہ لمحہ دیگر ائمہ معصومین علیہم السلام کی حیات طیبہ کی طرح خلق خدا کے لئے بہترین نمونہ عمل ہے۔
-
امام حسن عسکری (ع) کا زمانہ شیعییت کے قوی ہونے کا زمانہ تھا، مولانا عقیل معروفی
حوزہ/ گیارہویں امامؑ کے زمانے میں شیعیت کو اقتدار حاصل ہوا، جسمیں شیعہ مضبوط ہوئے، جسمیں شیعہ کے اندر استحکام پیدا ہوا،کیونکہ تمام شیعیان علی بن ابی طالب کا عقیدہ تھاکہ بنی عباس کی حکومت قانونی اور شرعی حکومت نہیں تھی، حکومت اولاد علی میں ہونا چاہیئے اور انمیں جو سب سے ممتاز شخصیت ہے وہ امام حسن عسکریؑ ہیں
-
شہادت امام حسن عسکری (ع)
حوزہ/ اگر امام حسن عسکری کی دن رات کی کوششیں نہ ہوتیں تو عباسیوں کی سیاست کی وجہ سے اسلام کا نام بھی ذہنوں سے مٹ جاتا۔ اگرچہ امام براہِ راست عباسی حکمرانوں کی نگرانی میں تھے، لیکن آپ نے ہر اسلامی سرزمین پر اپنے نمائندے مقرر کئے ہوئے تھے اور مسلمانوں کے حالات سے آگاہ رہتے تھے۔
-
قسط: 1
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شیعوں سے امیدیں
حوزہ/ مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی بروجردی رضوان اللہ تعالی علیہ سے پوچھا گیا کہ روایت میں "ایک گھنٹے کی فکر ہزار برس کی عبادت سے افضل ہے۔" تو یہ فکر کیسی ہو؟ آپ نے فرمایا: "جیسی شب عاشور جناب حر علیہ السلام نے فکر کی تھی۔"
-
ویڈیو/ مقام قرب الہی تک پہنچنے کا راستہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام محمد باقر مہدوی نے "مقام قرب الہی تک پہنچنے کا راستہ" کے عنوان سے گفتگو کی ہے۔ پیشکش: مجمع جہانی اہلبیت علیہ السلام
-
ویڈیو/ مومن کی عزت اور ذلت کن چیزوں میں ہے؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا محمد باقر مہدوی نے "مومن کی عزت اور ذلت کن چیزوں میں ہے" کے عنوان پر گفتگو کی ہے۔ پیشکش: مجمع جہانی اہلبیت علیہ السلام
-
ویڈیو/ امام حسن عسکری (ع) نے امام زمانہ کے ظہور کا زمینہ لوگوں کے درمیان کس طرح فراہم کیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام نصرت علی جعفری نے "امام حسن عسکری (ع) نے امام زمانہ کے ظہور کا زمینہ لوگوں کے درمیان کس طرح فراہم کیا" کے عنوان سے مختصر گفتگو کی ہے۔ پیشکش: مجمع جہانی اہلبیت علیہ السلام
-
ویڈیو/ امام حسن عسکری (ع) کی علمی خدمات اور امام عصر کے ظہور کی تیاری
حوزہ/ حجۃ الاسلام نصرت علی جعفری نے "امام حسن عسکری(ع) کی علمی خدمات اور امام عصر کے ظہور کی تیاری" کے عنوان سے مختصر گفتگو کی ہے۔ پیشکش: مجمع جہانی اہلبیت علیہ السلام
-
ویڈیو/ امام حسن عسکری (ع) کی زندگی ولادت سے شہادت تک
حوزہ/ حجۃ الاسلام نصرت علی جعفری نے "امام حسن عسکری کی زندگی ولادت سے شہادت تک" کے عنوان سے مختصر گفتگو کی ہے۔ پیشکش: مجمع جہانی اہلبیت علیہ السلام
-
امام عسکری (ع) کی حیات طیبہ میں ہدایت و تبلیغ کے نمونے
حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام کی علمی برتری و افضلیت جہاں واضح ہوتی ہے وہیں یہ بھی آشکار ہوتاہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے اہل بیت و قرآن کو ایک دوسرے سے وابستہ و منسلک کیوں قرار دیا تھا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں امام حسن عسکری (ع) کی اہمیت
حوزه/ امام حسن عسکری علیہ السلام کی سیاسی روش میں سب سے اہم مسئلہ نظام مرجعیت کو عوام کے درمیان پہنچانا تھا اور دور غیبت کبری میں فقیہ کی حکومت کو عملی جامہ پہنانا تھا۔
-
ویڈیو/ ذلت آمیز خواہشات سے بے رغبتی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم میں زیر تحصیل محمد باقر مہدوی نے "ذلت والی خواہشات سے بے رغبتی" اس موضوع کے تحت بیان کیا۔ پیشکش: مجمع جہانی اہلبیت علیہ السلام