شہادت امام حسن مجتبیٰ (ع)
-
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی نگاہ میں سیاستدان کے اوصاف
حوزہ/ حرم مطہر رضوی میں ایک مجلس سے خطاب کرتے ہوئے، حجتالاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے کہا کہ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے فرمایا کہ ایک حقیقی سیاستدان وہ ہے جو تین اہم حقوق کا خیال رکھے: اللہ کا حق، لوگوں کا حق، اور مرنے والوں کا حق۔
-
قرآن و عترت سے تمسک گمراہی سے نجات کا واحد راستہ ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسین مؤمنی
حوزہ/ حرم معصومہ قم (س) کے خطیب نے کہا : نبی کریم (ص) نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں امت اسلام کے لیے دو قیمتی چیزیں چھوڑی ہیں: ایک قرآن اور دوسری اہل بیت (ع)، اور جو بھی ان دونوں سے متمسک رہے گا وہ کبھی گمراہ نہیں ہوگا۔
-
یوم شہادت امام حسن مجتبیٰ (ع) اور وفات رسول اکرم (ص) کے موقع پر قم المقدسہ میں عزاداری کا اہتمام
حوزہ/ قم المقدسہ اور مشہد مقدس میں 28 صفر کے موقع پر یوم شہادت امام حسن مجتبیٰ (علیہ السلام) اور وفات رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سلسلے میں خصوصی مجالس اور عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
-
پیغمبر اکرم (ص) لوگوں کی ہدایت کے لیے بےحد مشتاق تھے: خطیب حرم امام رضا (ع)
حجتالاسلام علی رضا صادقی واعظ نے حرم امام رضا علیہ السلام میں میں رحلت رسول اکرم (ص) اور شہادت امام حسن مجتبیٰ (ع) کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا: پیغمبر اکرم (ص) لوگوں کی ہدایت کے لیے بےحد مشتاق تھے۔
-
صلح امام حسن (ع) کی کامیابیاں، جنگ کی فتوحات سے کم نہیں
حوزہ/حضرت ختمی مرتبتؐ کے نواسے اور حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہؑ کے دلبند حضرت امام حسن علیہ السلام نے معاویہ کے ساتھ صلح کرکے ملت اسلامیہ کو نہ صرف جنگ کی عظیم ہولناکیوں سے محفوظ رکھا بلکہ اپنی صلح کے دُور رَس نتائج کی وجہ سے اپنی سیاسی بصیرت و فراست کی فوقیت کا لوہا بھی منوایا۔
-
نائیجیریا میں مجلس عزاء بمناسب شہادت امام حسن مجتبیٰ (ع) +تصاویر
امام حسن مجتبیٰ (ع) کی شہادت کے موقع پر نائیجیریا کے شہر سوکوٹو میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا، جسے شیعہ مبلغ جناب شیخ منیر نے خطاب کیا۔