شہادت امام علی علیہ السلام
-
شہادت امام علیؑ پر انجمن شرعی کے زیر اہتمام کشمیر میں مجالس عزا:
امیرالمومنین حضرت امام علی ؑکی ذات مکمل نمونہ عمل، آغا حسن
حوزہ/ آج ہم اگر عادلانہ نظام کی بات کرتے ہیں تو ہمارے سامنے حضرت علی ؑکی عادلانہ حکومت کے بے شمار نمونے موجود ہیں۔ امامت کے لئے منصوب ہونے کے باوجود آپ ؑنے حکمرانی عوام کے بے پناہ اصرار پر قبول فرمائی۔ عوام کا اصرار آپ ؑکی بے پناہ عوامی مقبولیت اور عوامی اعتماد کی دلیل ہے اور یہی جمہوریت کی اصل روح ہے۔
-
شہادت مولائے کائنات (ع) کی مناسبت سے قم المقدسہ میں مجلس عزا کا اہتمام
حوزہ/ مجالس کا سلسلہ 18 رمضان المبارک سے 28 رمضان المبارک تک جاری رہے گا جسے مختلف علماء خطاب فرمائیں گے۔
-
١٩،٢٠،٢١رمضان المبارک امیرالمومنین حضرت علی (ع) کا یوم غم، مولانا شمع محمد رضوی
حوزہ/ آج سبب مومنین شہادت امیرکائنات مولاامیرالمومنینؑ حضرت امیرالمومنینؑ کی شہادت کی تاریخ میں غم واندوہ مدہوش ہیں،کیونکہ یہ ایام وہ قیامت کے ایام ہیں جس دن رسول اسلام ص کے نواسے یتیم ہوئے،ثانی زہراحضرت زینب(س)بن باپ کی ہوئیں،چاہنے والے بے سرپرست ہوئے ایسا لگتاہے دنیامیں ابھی تک آوازگونج رہی ہے عزاداری کرودل کھول کر کرومنادی کی نداہے،ارکان ہدایت منہدم ہوئے۔
-
کراچی میں یوم علی (ع) کا مرکزی جلوس مکمل ایس او پیز کے ساتھ نکالا گیا
حوزہ/ کراچی میں امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے مرکزی جلوس عزا حکومتی ایس او پیز کے ساتھ نشترپارک سے برآمد ہوا۔
-
جو بھی انسان ہے وہ علی (ع) سے محبت کرتا ہے، مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ پرنسپل حوزہ علمیہ حضرت غفرانمآب رہ لکھنو نے کہا کہ حدیث نبوی کی روشنی میں جو بھی صاحب ایمان ہے اس کی شناخت مولا علی علیہ السلام کی ذات ہے لہذا ہم مولا علی علیہ السلام سے محبت کرتے ہیں کیوں کہ ایمان کا یہی تقاضہ ہے۔
-
حضرت علی (ع) اور اخلاص
حوزہ/ جب ہم مولائے کائنات کے عمل پہ نظر ڈالتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ آپ کے عمل میں پتہ نہیں کون سا خلوص اور اخلاص پایا جاتا ہے کہ ہر عمل قبول بارگاہ الہی نظر آتا ہے۔