شہادت امیرالمؤمنین
-
تصاویر/ روضہ امام رضا (ع) میں اکیسویں ماہ رمضان المبارک پر شب قدر کے اعمال و عزاداری
حوزہ/ روضہ امام رضا علیہ السلام میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں مؤمنین نے امیر المؤمنین علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور شب بیداری کی اور خداوند کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کیا۔
-
شہادت میں فضیلتوں کے جلوے
حوزہ/ ہمیں افتخار ہے ہم علی ؑ والے ہیں، ہم جتنا بھی فخر کریں کم ہے کہ ہم امیرالمومنین علیہ السلام کی چاہنے والے ہیں۔ ہمارے فخر، ہمارے افتخار، ہماری عزت کو علیؑ کہتے ہیں ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
شہادت امیر المومنین صرف گزشتہ دور کا خسارہ نہیں
حوزہ/ یہ شہادت ایسی مصیبت نہیں ہے کہ کسی زمانے میں رونما ہوئي ہو اور اب ہم اس کی یاد میں آنسو بہائیں! نہیں، یہ مصیبت، ہر زمانے کی ہے۔ امیر المومنین علیہ السلام کو شہید کرنے کی مصیبت، اس "تھدّمت واللہ ارکان الھدی" نے صرف اس زمانے کو خسارہ نہیں پہنچایا، پوری تاریخ انسانی کے لیے خسارہ پیدا کر دیا۔
-
پاکستان کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ شیخ غلام عباس رئیسی کا قم میں مجلس عزا سے خطاب؛
امامت و ولایت کی خدمت کرنا جن کی ذمہ داری ہو ان کو دنیا پرست سیاستدانوں کی تعریف نہیں کرنی چاہئے
حوزہ/ گیارہ ائمہ علیہم السلام کا ذکر کرنے اور بارہوں امام عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے زمینہ فراہم کرنے والوں کو فاسق سیاستدانوں کے پیچھے نہیں جانا چاہئے، امامت و ولایت کی خدمت کرنا جن کی ذمہ داری ہو ان کو دنیا پرست سیاستدانوں کی تعریف نہیں کرنی چاہئے۔