شہادت حضرت علی علیہ السلام
-
مولا علی سے محبت کرنے والا ہی رضی اللہ ہوتا ہے، مولانا یوسف مشہدی
حوزہ/ مولائے کائنات حضرت علی ابن ابیطالب سے محبت کرنے والا ہی در حقیقت رضی اللہ ہوتا ہے۔
-
آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی القمی؛
حضرت امام علی (ع) نے ہمیشہ عدل و انصاف سے کام لیا
حوزہ/ آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی القمی نے کیا جسمیں امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام کی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مظلوم ترین فرد حضرت امام علی علیہ السلام ہے کیونکہ امام نے ہمیشہ عدل وانصاف سے کام لیا
-
حسین آباد جھارکھنڈ میں سہ روزہ عزائے مولائے کائنات (ع) کا روایتی انداز میں اہتمام ہوا
حوزہ/ حسین آباد (جپلا) جھارکھنڈ صوبہ جھارکھنڈ میں شیعوں کی سب سے بڑی بستی حسین آباد ضلع پلاموں میں شہادت امیر کائنات کی مناسبت سے مجالس و جلوس کا اہتمام اپنے پرانے روایتی انداز میں ہوا۔
-
مولائے کائنات رشد و ہدایت کا ابدی اور لازوال سرچشمہ: مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ یوم شہادت شہید محراب حضرت علی ابن ابی الطالب(ع) کی مناسبت سے میرگنڈ پٹن میں عظیم الشان مجلس عزا کا انعقاد
-
پیغمبر اسلام (ص) کے تمام ظاہری اور باطنی دشمن حضرت علی (ع) اور ان کی اولاد کے دشمن بن گئے
حوزہ/ تاریخ اسلام کے مطابق رسول خدا (ص)کی جانگداز رحلت کے بعد آنحضور(ص) کے تمام ظاہری اور مخفی دشمن حضرت علی (ع) اور ان کی اولاد کے دشمن بن گئے۔حضرت علی (ع) اور ان کی اولاد کے ساتھ دشمنی میں ہندہ جگر خوارہ اور ابوسفیان کی اولاد پیش پیش تھی۔ حضرت علی (ع) نے جنگ جمل، جنگ صفین اور نہروان میں منافقین کے چہروں کو بے نقاب کیا۔
-
حُبٍّ علی علیہ السلام فکر و عمل سے ظاہر ہوتا ہے
حوزہ/ مولا علی علیہ السلام کی وصیت میں قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپؑ نے فرمایا کہ میرا یہ نوشتہ جن جن تک پہنچے سب کو وصیت کرتا ہوں کہ اللہ سے ڈرتے رہنا اور اپنے امر کو منظم رکھنا۔ آپؑ کی وصیت ہر مرد و زن پر فرض ہے کہ اپنی زندگی کی آخری سانس تک عمل کرے!
-
علیؑ والے اپنے کردار و صفات حمیدہ سے پہچانے جاتے ہیں، مولانا سید شباب حیدر
حوزہ/ مولانا موصوف نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی عظمت، فضیلت، اور کمال سے شرکائے مجلس کے قلوب کو منور کیا اور نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ عشقٍ علیؑ کو اپنے ادب، علم، فکر، عمل، اخلاق، فہم و ادراک سے معاشرے میں عیاں کریں۔
-
"حضرت علی علیہ السّلام کی خلافت و شہادت پر تبصرہ"
حوزہ/ حضرت علی علیہ السّلام آج بھی کامیاب ہیں کیونکہ ان کی سیرت، ان کا کردار، ان کے اقوال و ارشادات ان کی حیات اور شہادت کا ایک ایک پہلو پوری بشریت کی کامیابی و کامرانی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے، اسی لیے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السّلام سے محبت اور معرفت رکھنے والے کل بھی اور آج بھی اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ حضرت علی علیہ السّلام کی شہادت تاریخ بشریت کے لیے ایک عظیم نقصان اور ایسی مصیبت ہے کہ اس پر جتنا بھی گرایا و ماتم کیا جائے کم ہے۔
-
شہادت امیر المومنین (ع) کی مناسبت سے حسین آباد جھارکھنڈ میں سہ روزہ مجالس و جلوس کا اہتمام
حوزہ/ صوبہ جھارکھنڈ میں شیعوں کی سب سے بڑی بستی حسین آباد ضلع پلاموں میں شہادت امیر کائنات کی مناسبت سے مجالس و جلوس کا اہتمام حسب قدیم کی طرح امسال بھی کیا گیا ہے۔
-
جس دہشت گردی کا آغاز مولائے متقیان علیؑ کو شہید کر کے مسجد سے کیا گیا تھا وہ سلسلہ آج بھی جاری ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان: آج پوری دنیا میں امت مسلمہ آپس میں دست و گریباں ہے جس کا واحد سبب اہل بیت اطہار علیہ السلام کی تعلیمات سے دوری ہے۔اگر مسلمان معمولی اختلافات پر الجھنے کی بجائے مشترکات پر اکھٹے ہوئے جائیں تو عالمی استکباری طاقتوں کے عالم اسلام کے خلاف مذموم عزائم ناکام بنائے جا سکتے ہیں۔
-
غفلت انسان کی سب سے بڑی دشمن، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ مولانا سید حیدر عباس رضوی نے حالیہ دنوں میں مسلسل افغانستان میں بے گناہ مومنین کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عالمی میڈیا پر تعجب کیا کہ ایک یوکرین میں ہونے والے مظالم پر آنسو بہانے والے علی کے چاہنے والوں کی شہادت پر خاموشی کیوں اختیار کر لیتے ہیں۔کیا ان کا خون خون نہیں ہے؟۔
-
یوم علی (ع) کے موقع پر ہم نے عہد کرتے ہیں کہ ہم مولا علی کے نقش قدم پہ چلیں گے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان: حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی سیرت طیبہ کی روشنی میں دشمنان دین کفار و منافقین کی سازشوں کا مقابلہ کرتے ہوئے دین مقدس اسلام اور اس کی پاکیزہ تعلیمات کا دفاع کریں گے۔
-
امیرالمؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام
حوزہ/ ایسا کوئی بھی انسان نہیں ملے گا جس کے اندر ایک ہی وقت میں ہر طرح کی فضیلت اور ہر طرح کا کمال پایا جاتا ہو اور وہ ہے امام المتقین، امیر المومنین، مولائے کائنات، امیر بیان حضرت علی علیہ السلام کی ذات مقدسہ۔
-
ائمہ اطہار (ع) کی پاک سیرت سے دشمنان بشریت کو ہمیشہ خطرہ نظر آتا ہے، مولانا ارشد حسین
حوزہ/ جو شخص سیرت امیرالمومنین علی علیہ السلام پر عمل نا کرے گویا وہ بھی قاتل کے مددگاروں میں سے ہے۔کیونکہ قاتل نے امام المتقین علیہ السلام کو اُن کے مشن اور سیرت کی وجہ سے قتل کیا ہے۔
-
اجتماعی عدالت حضرت علی (ع) کی نگاہ میں، مولانا نصرت جعفری
حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام وہ واحد خلیفہ اور حاکم اسلامی ہیں جنہوں نے انسانیت اور عدالت کی بنیاد پر بیت المال تقسیم کی ہے اور اگر ہمارے معاشرے میں سماجی انصاف رائج ہوجائے تو نہ جانے کتنی مشکلات از خود حل ہوسکتی ہے۔
-
علی ابن ابی طالب (ع) کون ہیں؟
حوزہ/ مولا علی علیہ السلام وہ ہستی جسے کھو کر دنیا ایک فقیہ،ایک حکیم،ایک فلسفی،ایک منطقی،ایک انشاپرداز،ایک خطیب،ایک عالم،ایک مومن،ایک مفتی،ایک قاضی،ایک عادل،ایک صف شکن،ایک زاہد،ایک عابد،ایک مجاہد،ایک انسان مجسم اور ایک انسانیت کے عدیم المثال قائد سے محروم ہوگئی۔