شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
-
مولا علی (ع) نے قیام کے بجائے صبر کو ترجیح کیوں دی؟
حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام کا صبر اور خاموشی پیغمبر اکرم کے حکم کے مطابق تھا۔ جیسا کہ احمد بن حنبل نے حضرت علی سے روایت نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیغمبر اکرم نے مجھے فرمایا : سيكون بعدي إختلاف أو أمر فإن إستطعت أن تكون السلم فإفعل۔ ترجمہ : عنقریب میرے بعد اختلاف ہوگا اگر آپ کے لئے پرامن رہنا ممکن ہو تو ایسا ہی کرنا۔
-
حضرت فاطمہ زہرا ؑحجاب کا بہترین نمونہ: مولانا مصطفی علی خاں
حوزہ/ اگر شہزادی فاطمہ (س) نہ ہوتیں تو نہ اسلام کامیاب ہوتا اور نہ ہی مسلمانوں کو عزت نصیب ہوتی لہذا آج ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے کہ جہاں بھی وہ ہیں شہزادی ؐ کی عظمت سے دوسروں کو روشناس کرائیں۔
-
ہندوستان میں الجواد فاونڈیشن کی جانب سے ایام فاطمیہ کا انعقاد:
شہزادی دو عالم کا غم پورے شان و شوکت سے منایا جائے، مولانا مناظر حسین نقوی
حوزہ/ الجواد فاونڈیشن کے جنرنل سکریٹری: ایام فاطمیہ کی تحریک جو کافی سال پہلے مراجع کرام کی جانب سے شروع کی گئی تھی وہ آج دنیا بھر میں بہت تیزی سے کامیاب ہوتی نظر آرہی ہے۔
-
لکھنؤ میں ادارہ مقصد حسینی کے زیر اہتمام عزائے فاطمیہ کی سہ روزہ مجالس کا سلسلہ جاری؛
حضرت زہرا (س) کی زندگی کو خواتین کے لیے بہترین نمونہ عمل، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ ادارہ مقصد حسینی کشمیری محلہ، لکھنؤ کی جانب سے اس سال بھی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی پہلی تاریخ کی مناسبت سے سہ روزہ مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
-
سربراہ پیروان ولایت جموں و کشمیر:
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت عالم بشریت کے لیے رول ماڈل، مولانا قمی
حوزہ/ سربراہ پیروان ولایت جموں و کشمیر نے کہا کہ موجودہ دور میں حضرت فاطمہ زہرا کے عظیم الشان دانشگاہ کے خلاف جو پروپیگنڈے آزمائے جارہے وہ انتہائی افسوسناک ہے اور دشمن کے ان حربوں و ہتھکنڈوں کو ناکام بنانے کے لئے امت مسلمہ کو چاہئے کہ ایک مشترکہ لائحہ عمل مرتب دیں۔
-
ہندوستان کی سرزمین پہ شام غربت نامی پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن علمی مرکزقم،ایران کی جانب سے سرزمین ہندوستان میں یہ ادارہ ماہ جمادی الاول سے ایام فاطمیہ کے مہینہ میں مختلف جہت سے یہ مصروف ومشغول رہتاہے،جسمیں اکثر صوبوں میں نشست علمی زہرا شناسی، اور ولایت شناسی کا پروگرام منعقد کیا کرتا ہے۔
-
مغربی دنیا میں آزادی اور خود مختاری کے نام پر خواتین کی تذلیل کی جارہی ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کہا حقوق نسواں بھی سیدہ فاطمہ الزہراء کے کردار سے ملتے ہیں مغربی دنیا میں آزادی اور خود مختاری کے نام پر خواتین کی تذلیل کی جا رہی ہے جس کی وجہ، بی بی کے سیرت سے دوری کا نتیجہ ہے۔
-
جونپور میں حضرت فاطمہ (س) کی یاد میں دو روزہ مجالس عزاء و عالمی دہشتگردی کے خلاف جلوس اور شمع روشن
حوزہ/ مولانا عباس رضا عابدی نے اپنے بیان میں لوگوں کو سیرت جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے معاشرے و سماج میں نوجوان مرد اور عورتیں اپنی زندگی سیرت فاطمہ سلام اللہ علیہا پر گزارنے نے کی کوشش کریں تو سماج سے تمام تر برائیاں و خرابیاں دور ہو سکتی ہیں۔
-
استقامتی تحریکیں، جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے قیام سے ہی متاثر ہیں، حجۃ الاسلام حاج علی اکبری
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں حجت الاسلام والمسلمین حاج علی اکبری نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے قیام سے ہی متاثر ہوکر استقامتی تحریکیں شروع ہوئی ہیں۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی نطام زندگی طبقہ نسواں کے لئے ایک مثالی حیثیت رکھتا ہے، مولانا باقر سجاد عرفی
حوزہ/ ہندستان کے برجستہ مبلغ نے بیان کیا کہ جناب سیّدہ اپنی کنیز فضہ کے ساتھ کنیز جیسا برتاؤ نہیں کرتی تھیں بلکہ اس سے ایک برابر کے دوست جیسا سلوک کرتی تھیں، وہ ایک دن گھر کا کام خود کرتیں اور ایک دن فضہ سے کراتیں۔
-
سیرت حضرت فاطمہ (س) فقط عورتوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ تمام انسانیت کے لیے نمونہ عمل ہے، حجہ الاسلام شیخ ذوالفقار علی انصاری
حوزہ/ مسجد امام حسن العسکری علیہ السلام سکردو میں ایام فاطمیہ کی مناسبت دو روزہ مجالس کا انعقاد کیا گیا ۔ان مجالس کو حجہ الاسلام شیخ ذوالفقار علی انصاری نے خطاب کیا۔
-
سربراہ جامعہ ناظمیہ لکھنؤ:
جنہوں نے خاندان رسالتؐ سے وفا نہیں کی ہمیں بھی ان سے وفا کی امید نہیں ہے، حجۃ الاسلام سید حمید الحسن تقوی
حوزہ/ دفتر مقام معظم رہبری دہلی نو کی جانب سے امام باڑہ سبطین آباد میں دوروزہ عزائے فاطمیہ کی پہلی مجلس منعقد ہوئی ،کثیر تعداد میں علماء اور مومنین نے شریک ہوکر اظہار غم کیا۔
-
سربراہ جامعہ علمیہ کراچی:
خواتین عالم کے لئے بہترین نمونہ عمل اور آئیڈیل شخصیت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ذات ہے، حجۃ سید فیاض حسین نقوی
حوزہ/ سربراہ جامعہ علمیہ کراچی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جناب سیدہ کا دختر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہونے کے حوالے سے احترام اور عقیدت اپنی جگہ ہے لیکن ان کا یہ پہلو سب سے منفرد اور نمایاں ہے کہ وہ عالم نسواں کے لئے قیامت تک نمونہ عمل ہیں۔
-
حجاب دین اسلام کا حکم اور سیدہ کائنات کی میراث ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ مسلم خواتین کو کو مغربی تہذیب و تمدن کی بے راہ روی کو اپنانے کی بجائے سیرت فاطمی کو اپنانا چاہیے۔ مغربی تہذیب و ثقافت نے انسانیت کو بے حیائی اور فحاشی اور عریانی کا جو تحفہ دیا ہے وہ انسانی معاشرے کی بربادی کا باعث ہے۔
-
ہاں فاطمہ اس لئیے فاطمہ تھیں
حوزہ/ بچپن سے علماء و ذاکرین سے یہ حدیث مسلسل سنتا آیا کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی بیٹی کاحد درجہ احترام کرتے تھے۔ تھوڑا فہم و شعور آیا تو ذہن سوچنے پر مجبور ہوگیا ایسے کیوں کر ممکن ہے کہ کوئی ذات محور رضائے پروردگار ہو اسکی رضا و ناراضگی خدا کی رضا و ناراضگی ہو ۔
-
ایام فاطمیہ:
جو مقام اسلام نے خاتون کو دیا ہے وہ کسی مذھب میں نہیں، مولانا سید محمد کوثر جعفری
حوزہ/ ایام فاطمیہ کے حوالے سے انجمن حسینی بٹھنڈی سنٹرل جموں کی جانب سے مجالس کا اہتمام کیا گیا جسے حجۃالاسلام مولانا سید محمد کوثر علی جعفری اور حجۃالاسلام مولانا سید زوار حسین جعفری نے خطاب کیا۔
-
ہاں میں فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم!!
حوزه/ اے کاش کہ آج میرے نام پہ جیتے مسلمان کی سیرت خمینی و بنت الھدیٰ جیسی ہوتی تو میں بہ بانگ دہل کہتی کہ ہاں میں امت مسلمہ سے تعلق رکھتی فاطمہؑ بنت محمدﷺ ہوں۔۔!!