شہادت سیدہ فاطمة الزہرا (س) (5)
-
ایرانحضرت فاطمہ زہرا (س) جامع کلِ کمالات ہیں، آیت اللہ سیدان
حوزہ/ حوزه علمیه مشہد کے بزرگ استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت زہراء (س) کا مقدس وجود الٰہی اور تمام جامع حقائق کا سرچشمہ ہے، کہا کہ خدا نے کچھ ایسی مخلوق کو خلق کیا ہے جن کی مثال ہمیں روئے…
-
پاکستانمیہڑ ضلع دادو سندھ میں بسلسلۂ شہادت سیدہ فاطمة الزہرا (س) مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ / میہڑ ضلع دادو سندھ میں بسلسلۂ شہادت سیدہ فاطمة الزھرا (س) حیدری امام بارگاہ میہڑ میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
پاکستانسندھ میں بسلسلۂ شہادت سیدہ فاطمة الزہرا (س) سالانہ عشرہ مجالس عزا کا انعقاد
حوزہ / میہڑ ضلع دادو سندھ میں بسلسلۂ شہادت سیدہ فاطمة الزھرا (س) مختلف شیعہ تنظیموں کی جانب سے مدرسہ سفینہ اہلبیت (ع) میہڑ میں سالانہ عشرہ مجالس عزا کی نویں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
پاکستانمیہڑ ضلع دادو سندھ میں بسلسلۂ شہادت سیدہ فاطمة الزہرا (س) عشرۂ مجالس عزا کا انعقاد
حوزہ / میہڑ ضلع دادو سندھ کی مختلف شیعہ تنظیموں کی جانب سے مدرسہ سفینہ اہلبیت (ع) میہڑ میں بسلسلۂ شہادت سیدہ فاطمة الزھرا سلام اللہ علیہا سالیانہ عشرہ مجالس عزا کی آٹھویں مجلس عزا کا اہتمام…
-
پاکستانمیہڑ ضلع دادو سندھ میں سالیانہ عشرہ مجالس عزا بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمة الزہرا (س) کا انعقاد
حوزہ / مدرسہ سفینہ اہلبیت (ع) میہڑ میں مختلف شیعہ تنظیموں کی جانب سے سالیانہ عشرہ مجالس عزا بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمة الزہرا سلام اللہ علیہا کی چوتھی مجلس کا اہتمام کیا گیا۔