شہادت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
-
حضرت زہرا (س) کے پیغام کو دنیا تک پہنچائیں، مولانا محمود حسن رضوی
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی اردو کے چیف ایڈیٹر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں عزائے فاطمیہ کو بہتر انداز میں منانے کی ضرورت ہے تاکہ لوگ اس عظیم مصائب سے آشنا ہوں۔انہوں نے کہا کہ آج کے گھریلو مسائل آسانی سے حل ہوجائیں اگر انہیں سیرت زہرا کے ذریعہ حل کیا جائے ۔
-
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کرگل میں 13 جمادی الاول سے 3 جمادی الثانی تک مجالس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ ایام فاطمیہ کی مناسبت سے جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام 13 جمادی الاول سے 3 جمادی الثانی تک مجالس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔
-
اہل بیت (ع) کی مجالس ان ہستیوں کی معرفت کو بڑھانے کا بہترین ذریعہ ہیں: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان: حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے حوالہ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ کا رویہ، خلوص اور احترام ان کے علاوہ کسی اور ہستی سے مخصوص نہیں تھا۔ اس ادب کی وجہ ان دونوں کے درمیان محض باپ اور بیٹی کی نسبت نہیں تھی۔
-
حضرت زہرا (س) نے ولایت و امامت کا دفاع کیا: حجۃ الاسلام قزوینی
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید محمد حسینی قزوینی نے کہا: اس عظیم خاتون کی صفات بیان کرنا نہایت ہی سخت مرحلہ ہے آپ کے اوصاف ہمارے لئے نمونہ عمل ہیں، انہیں صفات میں سے ایک صفت یہ ہے آپ مدافع ولایت و امامت ہیں۔
-
شہادت صدیقۂ کبری(س):
شانِ حضرت فاطمہ زہرا(س)؛ تفسیرِ ان اللہ یرضٰی لرضاھا ویغضب لغضبھا میں
حوزہ/ رسول خدا(ص)کی یہ حدیث کہ فاطمہ(س) کے ناراض ہونے سے خدا ناراض اور فاطمہ(س)کے خوش ہونے سے خدا خوش ہوتا ہے،یہ ایک مشہور و معروف حدیث ہے جو شیعہ سنی کی اکثر مستند کتابوں میں موجود ہے۔
-
پاکستان میں ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے مجالس عزا کی تیاریاں شروع
حوزہ/ پاکستان میں اندرون سندھ مختلف مقامات پہ ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے 110 مجالس عزا کی تیاریاں شروع ہیں۔
-
قم المقدسہ:
سہ روزہ مجالس عزا، بمناسبت شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
حوزہ/ محبان ام الائمہ علیھم السلام تعلیمی وفلاحی ٹرسٹ کی جانب سے بمناسبت شہادت ام الأئمۃ النجباء حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا قم المقدسہ میں سہ روزہ مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
جذباتی نہیں جہادی گریہ
حوزہ/ جن مردہ اور بے حس ضمیروں کو گریہ زہرا نے کل بیدار نہیں کیا انہیں آج فلسطین اور یمن کی بیوہ عورتوں کی سسکیاں اور یتیم و بے سہارا بچوں کی نحیف اواز کیا بیدار کرے گی۔