شہدائے شکارپور
-
شہدائے شکار پور کی نویں برسی کے موقع پر عظیم الشان اجتماع:
شہداء اور ان کا پیغام زندہ ہے، مقررین
حوزہ/ وارثانِ شہداء کمیٹی کے زیر اہتمام شہدائے شکار پور پاکستان کی نویں برسی کے موقع پر لکھیدر چوک پر عظیم الشان اجتماع مجلس و عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی؛
شکار پور میں امن و امان کی ابتر صورتحال کے باوجود ایس ایس پی کا رویہ انتہائی افسوس ناک
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی اور این اے 193 شکار پور سے امیدوار علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ شکار پور میں امن و امان کی ابتر صورتحال کے باوجود ایس ایس پی شکار پور کا رویہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ اگر شکار پور میں امن و امان کی صورتحال اتنی ہی اچھی ہے تو ایس ایس پی خود بغیر سیکورٹی کے کیوں نہیں گھومتا ؟
-
شکارپور میں عظمت شہداء کانفرنس؛ شہداء کی یاد،فکر اور پیغام آج بھی زندہ ہے، مقررین
حوزہ/ عظمت شہداء کانفرنس سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ سانحہ نماز جمعہ جامع مسجد سیدالشہداء کے 65 مظلوم شہداء کا پاکیزہ لہو ملت کی بیداری کا باعث بنا، اسلام دشمن دہشتگردوں نے اللہ کے گھر مسجد میں، حالت نماز اور سجدے میں جنہيں بے جرم و خطاب قتل کیا وہ آج بھی زندہ ہیں۔
-
شہدائے شکارپور؛ سات سال گذر گٸے ہمیں انصاف نہیں ملا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ اسلام دشمن دہشت گردوں نے اللہ کے گھر مسجد میں حالت نماز اور سجدے میں جنہيں بے جرم و خطاب قتل کیا وہ آج بھی زندہ ہیں۔ سات سال کا طویل عرصہ گذر جانے کے باوجود ان شہداء کی یاد فکر اور پیغام آج بھی زندہ ہے۔