حوزہ/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ فاشزم اور تکفیریت کےمقابل شہدائے ملت جعفریہ کراچی کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین سندھ کی جانب سے شہدائے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی ساتویں برسی کے موقع پر نمائش چورنگی پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔