۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 17, 2024

شہر اصفہان کے امام جمعہ

کل اخبار: 1
  • بے پردگی عقل کی ضد ہے، آیت اللہ سید ابوالحسن مہدوی

    بے پردگی عقل کی ضد ہے، آیت اللہ سید ابوالحسن مہدوی

    حوزہ / ایران کے شہر اصفہان کے امام جمعہ نے کہا: سورہ ملک کی آیت نمبر 10 «وَقَالُوا لَوْ کُنَّا نَسْمَعُ أَوْ نَعْقِلُ مَا کُنَّا فِی أَصْحَابِ السَّعِیرِ» اس مطلب کو بیان کر رہی ہے کہ دوزخی کہیں گے کہ اے کاش ہم نے عقل سے کام لیا ہوتا۔ انہوں نے کہا: ہمارا دین عقل و خِرد کا دین ہے اور حجاب کی رعایت نہ کرنے والے درحقیقت اپنی عقل کی مخالفت کرتے ہیں۔