شہیدعارف حسینی ؒ
-
پاکستان دنیا کا وہ پہلا ملک ہے جس نے اسرائیل مردہ باد کا نعرہ لگایا، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ پاکستان کے معروف عالم دین ڈاکٹر بشوی نے حسینیہ جماران تہران میں بین الاقوامی علمی تخصصی نشست میں یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج اسرائیل مردہ باد کا نعرہ ایک عالمی شعار میں بدل گیا ہے، کہا کہ پاکستان دنیا کا وہ پہلا ملک ہے جس نے اسرائیل مردہ باد کا نعرہ لگایا۔
-
شہید عارف حسینیؒ کی فعالیت نے عالمی استعمار کی نیندیں حرام کر دی تھیں، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ کا لاہور میں شہید عارف حسینی کی برسی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہید علامہ عارف حسین حسینی نے اپنی قیادت کے چار سالہ قلیل مدت میں شیعان پاکستان کو ایک لڑی میں پرونے، وحدت امت قائم کرنے، انقلاب اسلامی کا پیغام ملک کے طول عرض میں پھیلانے اور استعماری قوتوں کو للکارنے کا کام بیک وقت انجام دیا۔
-
تشکل شہید عارف حسین الحسینی اصفہان کی طلاب جدید اور اراکین کے ساتھ اجلاس
حوزہ/ اس نشست میں مسئول تشکل برادر سید شمسی نے اپنی کابینہ اور تشکل کا تعارف کروایا اور کہا تشکل شہید عارف حسینی، نظریہ، قیادت و ولایت فقیہ پر کاربند لوگوں کا تشکل ہے۔
-
شہید عارف حسینی فرزند خمینیؒ، پاکستان میں شیعہ قوم کے محبوب قائد
حوزہ/ پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی ۳۳یوں برسی کے موقع پر شہید قائد کی مختصر داستان حیات پیش خدمت ہے۔
-
کتنی بنجر تھی یہ سرزمین پاکستان کہ شہید حسینی کہ بعد اب تک ایک پودا نہ لگاسکی آبیاری کے لیے، سیدہ نصرت نقوی
حوزہ/ شہید کے پیروکاروں کو چاہیے کہ وہ شہید قائد کی شخصیت کا روشن فکری کت ساتھ مطالعہ کریں اور ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان میں محروم و مظلوم طبقات کو درپیش مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کریں۔