شہیدمطہری
-
حجت الاسلام عبد الکریم عابدینی:
ہم سب شہید مطہری کے احسان مند ہیں
حوزہ / ایران کے صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: ہم سب شہید مطہری کے ممنون اور احسان مند ہیں، چاہے وہ لوگ جو ان کی تعلیمات سے محبت کرتے تھے یا چاہے وہ جو ان سے بالواسطہ اور بلاواسطہ استفادہ کیا کرتے تھے۔
-
حجت الاسلام عظیم اسد زادہ:
دشمن عالم اسلام کے دانشوروں کو تباہ کرنے کے درپے ہے
حوزہ / ایران کے شہر نمین کے امام جمعہ نے کہا: دشمن عالم اسلام اور جمہوریہ اسلامی کے مفکرین اور دانشوروں کو تباہ کرنے کی مذموم کوششوں اور سازشوں میں مصروف ہے۔
-
قم المقدسہ میں شہید مطہری (رہ) کی شریک حیات کی تدفین
حوزہ/ شہید آیت اللہ مطہری کی اہلیہ کی تشییع جنازہ اور تدفین آج شام قم المقدسہ میں مسجد امام حسن عسکری (ع) سے حرم حضرت معصومہ (ع) انجام پائی۔
-
تحریف کے علل و اسباب اور نقصانات شہید مطہری کی نگاہ میں
حوزہ/ شہید مطہری انحرافی نظریات اور اسلام کی غلط تفسیر کو استعماری طاقتوں امریکہ اور سویت یونین سے زیادہ خطرناک سمجھتے تھےآج اسلام کو جس چیز سے خطرہ ہے وہ صرف امریکہ اور دوسری استعماری طاقتیں ہی نہیں بلکہ اسلامی احکام کی غلط تفسیر اور ان میں تحریف کرنا زیادہ خطرناک ہے۔
-
علی احمد سعیدی:
شہید مطہری، رہبر انقلاب کی نظر میں
حوزہ / محترم علی احمد سعیدی صاحب نے " شہید مطہری، رہبر انقلاب کی نظر میں" کے عنوان سے تحریر لکھی ہے۔
-
روضہ امام رضا (ع) میں ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی مجلس فاتحہ خوانی
حوزہ/ انڈونیشیا کے معروف اسکالر، مذہبی رہنما اور ادارہ اہل بیت کے سربراہ ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی مجلس فاتحہ خوانی حرم امام رضا علیہ السلام میں انعقاد ہوئی ۔