شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی
-
گلگت؛ آغا ضیاء الدین رضوی کی 19ویں برسی کی مناسبت سے اہم اجتماع منعقد
حوزہ/ پاکستان کے ممتاز عالم دین، داعی اتحاد بین المسلمین، مجاہد اسلام شہید سید ضیاء الدین رضوی اور ان کے باوفا رفقاء کی 19ویں برسی کے سلسلے میں تعزیتی اجتماع مرکزی امام بارگاہ شہید رضوی امپھری میں منعقد ہوا، جس میں علاقے بھر سے علمائے کرام، زعماء، سیاسی اکابرین سمیت ہزاروں کی تعداد میں مؤمنین نے شرکت کی۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں شہید آغا سید ضیاء الدین رضوی کی برسی پر عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کی اٹھارہویں برسی کی مناسبت سے دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کی جانب سے حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
-
مجلہ “ضیائے ملت” کی اشاعت + ڈاونلوڈ
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید ضیاء الدین رضوی اعلی اللہ مقامہ کے زندگی نامے، خدمات، افکار و نظریات پر مشتمل مقالات کا مجموعہ “ضیائے ملت” کا پہلا شمارہ باقاعدہ طور پر شائع ہوچکا ہے۔
-
دلوں کا حکمران شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی
حوزہ/ صبح کا سورج طلوع ہوتے ہی سب تک خبر پہنچ گئی کہ شہر میں کرفیو نافذ ہے۔ آغا سید ضیاءالدین رضوی کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ یہ تین جون 2004 کی صبح تھی۔
-
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے وفد کی آیت اللہ باقر مقدسی سے ملاقات
حوزہ/ متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے اعلی سطحی وفد نے آیت اللہ باقر مقدسی کے ساتھ اہم ملاقات کی۔ وفد نے پہلی بار حوزہ علمیہ قم میں رسمی طور پر درس خارج شروع کرنے پر آغا صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے لئے خوش آئند اور باعث افتخار قرار دے دیا اور ان کی علمی کاوشوں کو سراہا۔
-
شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی ہمارے لئے نمونہ عمل ہیں، حجۃ الاسلام علی محمد جوادی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علی محمد جوادی نے کہا کہ گلگت کے اس پرآشوب دور میں جہاں اہل تشیع مظلومیت کا شکار تھے، مستضعفین تھے، پسے ہوئے تھے۔
-
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان مقیم قم المقدسہ کی میٹنگ:
شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی اور شہید قاسم سلیمانی کی برسی پر پروگرام کے انعقاد کا فیصلہ
حوزہ/ متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان مقیم قم المقدسہ کی اہم میٹنگ، شہید آغا ضیاءالدین رضوی اور شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے حوالے سے پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔