شہید بہشتی (9)
-
قم میں شہید بہشتی کے یومِ شہادت کی مناسبت سے علمی نشست کا اہتمام:
ایرانشہید بہشتی فقیہ، مجتہد، سیاست دان اور ایک عظیم مفکر تھے، مقررین
حوزہ/ شہید آیت اللہ ڈاکٹر محمد حسین بہشتی کے یومِ شہادت کی مناسبت سے ایک علمی نشست الغدیر ہال مدرسہ حجتیہ قم المقدسہ میں منعقد ہوئی، جس میں طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
قم المقدسہ میں ڈاکٹر شہید بہشتی کی برسی پر نشست کا انعقاد:
ایرانشہید بہشتی کتاب و دلوں میں زندہ ہیں، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ شہید بہشتی نے قوم کو خود اعتمادی کا درس دیا، قلمی ولسانی دونوں جہاد کے ساتھ ولایت فقیہ کو قانون کے طور پر تصویب کرنے اور انقلاب اسلامی کے قانون اساسی کولکھنے میں شہید بہشتی کابنیادی کردار…
-
مذہبیناشناختہ ملت؛ "شہید بہشتی شخصیت،افکار وخدمات"
حوزہ/ شہید کی شخصیت،افکار وخدمات پر مشتمل یہ تعارفی مجموعہ مضامین ان کی برسی کی مناسبت سے ایک ابتدائی قدم،جس سے شہید کے افکار کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔
-
بمناسبت ہفتہ عدالت:
مقالات و مضامینشہید بہشتی کی چند اہم خصوصیات پر ایک نظر
حوزه/ عدالت خواہی اور معاشرے سے پسماندگی اور محرومیت کو دور کرنا انبیائے الہی کے بنیادی اور اساسی کاموں میں شمار ہوتا تھا۔ انبیاء کی پیروی اور ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شہید بہشتی نے اپنے سیاسی…
-
مقالات و مضامینشہید بہشتی ایک ہمہ جہت شخصیت
حوزه/ کچھ شخصیات کئی اہم صفات کا مجموعہ ہوتی ہیں۔ آیت اللہ شہید ڈاکٹر محمد حسین بہشتی بھی انہیں نابغہ افراد میں سے ایک تھے۔ مشہور مقولہ ہے کہ "وہ اپنی ذات میں ایک انجمن تھے"۔ شہید بہشتی اس خوبصورت…
-
بمناسبت ہفتہ عدالت:
مقالات و مضامینآیۃ اللہ شہید ڈاکٹر محمد حسین بہشتی کی معنوی اور اخلاقی صفات
حوزه/ دنیا میں اگر کوئی شخص کامیاب ہوا ہے تو اس میں معنویت اور اخلاق کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ انہیں کامیاب اور عظیم شخصیات کی فہرست میں آیۃ اللہ شہید ڈاکٹر محمد حسینی بہشتی کا نام بھی…
-
مقالات و مضامینشہید بہشتی خمینی بت شکن کی نگاہ میں
شہید بہشتی کا اصل نام سید محمد حسین بہشتی ہے۔ آپ ایران کے مشہور اور تاریخی شہر اصفہان میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شمار ان محدود افراد میں ہوتا ہے جن کا انقلابِ اسلامی کے قیام میں بنیادی کردار رہا…
-
مقالات و مضامینشہید بہشتی، رہبرِ انقلاب کی نظر میں
حوزه/ شہید بہشتی کی شخصیت اب بھی ناشناختہ ہے۔ طول تاریخ میں مفکرین اور معماران ہمیشہ ہی اپنے عصر میں یا تو گمنام رہے ہیں یا غیر معروف رہے ہیں۔ یہ لوگ اپنے عصر میں نہیں بلکہ بعد کے زمانے کی ترجمانی…
-
امام جمعہ شہر بویین زہرا ایران:
ایرانولی فقیہ نائب امام زمان(عج) ہے، حجۃ الاسلام رضوانی
حوزہ/ امام جمعہ شہر بویین زہرا نے کہا کہ ولی فقیہ نائب امام زمان(عج)ہے لہذا لوگوں کو ولایت کی راہ پر گامزن رہنے کے ساتھ انقلاب اسلامی کی نعمت کا شکر ادا کرنا چاہئے۔