شہید صدرؒ
-
حجت الاسلام سید احمد رضا شاهرخی:
شہید صدر کی اہم ترین خصوصیت ان کا انتھک ہونا تھا
حوزہ / ایران کے شہر خرم آباد کے امام جمعہ نے کہا: شہید صدر کی اہم ترین خصوصیات میں سے ان کا عوامی شخصیت کا مالک ہونا، لوگوں کی دیانتداری کے ساتھ اور بے لوث خدمت کرنا اور انتھک رہنا تھیں۔
-
شہدائے ایران کے لئے یاد سفیران انقلاب کا پر شکوہ اہتمام؛
ہندوستان اور ایران کی ثقافت میں یکسانیت ہے: مولانا سید جابر جوراسی
حوزہ/ شہر علم و ادب لکھنؤ کے حسین آباد میں واقع تاریخی دیدہ زیب حسینیہ محمد علی شاہ (چھوٹا امام باڑہ)اتوار کی شام شہداء کی یاد میں غرق نظر آیا جہاں عین الحیات ٹرسٹ،ادارہ علم و دانش اور حیدری ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے علاوہ درجنوں مذہبی و سماجی تنظیموں نے یاد سفیران انقلاب کے عنوان سے پرشکوہ پروگرام کا اہتمام کیا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین شاہرخی:
شہید صدر رئیسی کی بنیادی خصوصیت ان کی صداقت اور دیانتداری تھی
حوزہ / ایران کے شہر خرم آباد کے امام جمعہ نے کہا: آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے سوگ میں ان چند دنوں میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت ان کے اپنے اخلاص کی وجہ سے تھی۔
-
شہداء خدمت کی آج مختلف مقامات پر تدفین عمل میں لائی جائے گی
حوزہ / شہید صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کو کل تہران میں عوام کی تشییع اور بین الاقوامی مندوبین کی موجودگی میں ادائے احترام کے بعد مختلف شہروں کی طرف روانہ کردیا گیا ہے۔
-
شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی فکری، علمی اور دینی خدمات پر نشست کا انعقاد:
شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ نے قلمی جہاد کیا، مقررین
حوزہ/ شہید صدر ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی فکری، علمی اور دینی خدمات کے حوالے سے ایک علمی اور فکری نشست جامع مسجد و امام بارگاہ نور ایمان کراچی میں منعقد ہوئی، نشست میں اہل علم خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
شہید صدرؒ صرف ایک شخص نہیں بلکہ وہ مکتب تشیع کا حقیقی چہرہ تھے، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ شہید صدرؒ صرف ایک شخص نہیں تھے بلکہ وہ مکتب تشیع کا حقیقی چہرہ تھے جنہوں نے مکتب اہل بیت علیہم السلام کی مکمل نمائندگی کی۔ وہ در حقیقت اپنے وجود میں ایک امت تھے۔ عراق کی بعثی حکومت نے ان کو شہید نہیں کیا بلکہ ایک امت کو شہید کیا ہے۔ شہید کی چند خصوصیات تھیں جنہوں نے شہید صدر کو اعلی مقام تک پہچایا جن میں عزت نفس، عشق اہلیبیت علیہم السلام، انکساری، علمی مقام ان تمام خصوصیات نے شہید باقر صدر کو اعلی مقام بخشا۔