حوزہ / دفتر قائد محترم ملت جعفریہ پاکستان اصفہان کی طرف سے طلاب اردو زبان کے بچوں کے لئے شہید عارف الحسینیؒ اسکول کا افتتاح و آغاز کر دیا گیا۔