حوزہ/ ایرانی پائلٹ شہید عباس بابائی کی سوانح حیات پر مشتمل کتاب "پرواز تا بی نھایت " کا پہلی بار ایک پاکستانی جوان مترجم نے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔