شہید علامہ عارف حسین الحسینی
-
تصاویر/ علامہ عارف حسین الحسینی کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے قم المقدسہ میں عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے جامعہ روحانیت خیبرپختونخوا کے تحت ایک عظیم الشان تقریب قم المقدسہ میں منعقد ہوئی جس میں علمائے کرام سمیت طلباء اور زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
قم میں شہید قائد علامہ عارف الحسینی کی 36 ویں برسی؛
شہید علامہ عارف حسینی شہدائے مقاومت کےلیے نمونۂ عمل، مقررین
حوزہ/شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے قم المقدسہ کی عظیم دینی درسگاہ دار الشفاء کے کانفرنس ہال میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں علمائے کرام اور طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت قائد شہید علامہ عارف الحسینی کی 36ویں برسی کا انعقاد:
شہید قائد نے اتحاد و یگانگت کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دیں، مقررین
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ کی 36ویں برسی کے سلسلے میں مجلس عزاء کا انعقاد ہوا، جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی پر قم المقدسہ میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ جامعہ روحانیت خیبر پختونخوا کے تحت شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی اور شہدائے مقاومت بالخصوص شہدائے پارا چنار کی یاد میں ایک عظیم الشان پروگرام مدرسہ فیضیہ میں منعقد ہوگا۔
-
شہید قائد عارف حسین الحسینی سرزمین پاکستان میں ولایت کے حقیقی ترجمان تھے، ڈاکٹر شفقت شیرازی
حوزه/ سربراہ مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان و سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے یوم شہادت شہید عارف حسین الحسینی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ شہید حسینی کی شہادت کربلائی کرداروں کا تسلسل ہے۔
-
برسی شہید قائد کی مناسبت سے قم میں سمینار:
شہید علامہ عارف حسین الحسینی بصیرت و شجاعت کے مجسم نمونے تھے، ڈاکٹر سید میثم ہمدانی
حوزہ/ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام و المسلمین سید میثم ہمدانی نے کہا کہ شہید علامہ عارف حسین الحسینی رح کی یاد کو زندہ رکھنا ایک طرف شہید کی عظیم شخصیت کا تقاضا ہے اور دوسرا امام خمینی رض کی آرزو ہے۔