۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
شہید منیٰ شیخ غلام محمد فخر الدین
کل اخبار: 3
-
شہید قائد علامہ عارف الحسینی اور شہید منی غلام محمد فخر الدین کی برسی کی مناسبت سے قم المقدسہ میں سیمینار کا انعقاد
حوزه/ حوزه علمیه حجتیہ کے شہید مطہری ہال میں 10 اگست بروز جمعرات مجلس وحدت مسلمین شعبۂ قم اور تشکل شہید فخر الدین کی جانب سے شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی اور شہید منی شہید فخر الدین کی برسی کی مناسبت سے ایک سیمینار کا انعقاد ہوا۔
-
شہید منٰی حجہ الاسلام ڈاکٹر غلام محمد فخر الدین کی ساتویں برسی
حوزہ/ شہیدعلامہ ڈاکٹرغلام محمد فخر الدین کی ساتویں برسی کی مناسبت سے ایک فکری نشست جامعۃ النجف میں منعقد ہوئی جس میں شہید کے نظریاتی دوستوں نے شرکت کی اور اظہار خیال کیا۔
-
قمراہ؛ شہید منیٰ شیخ غلام محمد فخر الدین کی یادمیں تعزیتی ریفرنس، شہید زمانہ طالب علمی سے طلباء کی قیادت کرتے رہے، آغا علی رضوی
حوزہ/ برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ علامہ فخرالدین ہمہ جہت پہلووں کے مالک نامور شخصیت تھے۔ انکی زندگی جہد مسلسل سے عبارت تھی۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی ترویج و اشاعت دین میں صرف کی۔