۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024

شہید ناصر صفوی

کل اخبار: 3
  • عظیم لوگ..."شہید ناصر صفوی" کی یاد میں

    عظیم لوگ..."شہید ناصر صفوی" کی یاد میں

    حوزہ/ موت سب کو آتی ہے،موت کے سیلاب میں ہر ادنٰی و اعلٰی بہہ جاتا ہے، مرنے والے کی شخصیت جتنی مضبوط ہوتی ہے، اس کی جدائی کا غم بھی اتنے بڑے پیمانے پر منایا جاتا ہے۔

  • شہیدِ گمنام۔۔۔شہید ناصر صفوی (2)

    شہیدِ گمنام۔۔۔شہید ناصر صفوی (2)

    حوزہ/ شہید ناصر صفوی اکثر کہا کرتے تھے کہ میں خطروں سے نہیں ڈرتا ،موت سے نہیں بھاگتا ہوں جب طوفان میرے تحمل کی طاقت سے بڑھ جاتے ہیں میں خدا کو یاد کرکے اپنا رنج و غم دور کر لیتا ہوں، مجھے سکون ملتا ہے اور جب کوٸی راہِ نجات نہیں ملتی تو شہادت کے دامن میں پناہ لیتا ہوں اور محکم قدموں اور فولادی ارادے کے ساتھ حسین ع کے نقشِ قدم پہ چلتا ہوں۔

  • شہید ناصر صفوی کی مقاومتی تحریک

    شہید ناصر صفوی کی مقاومتی تحریک

    حوزہ/ شہید کی متحرک زندگی سے امریکہ و برطانیہ جیسے اسلام دشمن ملک خوفزدہ ہوگئے۔ شہید کی عملی زندگی بھی انتہائی سادہ تھی، عملی میدان میں بھی خود سے زیادہ دوسروں کا خیال رکھتے۔