۲۸ مهر ۱۴۰۳
|۱۵ ربیعالثانی ۱۴۴۶
|
Oct 19, 2024
شہید یحییٰ سنوار
کل اخبار: 1
-
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ کا یحیی سنوار کی شہادت پر تعزیتی پیغام؛
مقاومت کے شعلے کبھی بجھ نہیں سکتے / یہ محاذ پوری قوت اور دوگنا جذبے کے ساتھ جاری رہے گا
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اپنے پیغام میں دلیر کمانڈر یحییٰ سنوار اور حماس کے دیگر مجاہدین کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا: اسرائیل کے خلاف مقاومتی محاذ پوری قوت اور دوگنا جذبے کے ساتھ جاری رہے گا اور صہیونی حکومت جلد اپنے انجام کو دیکھے گی۔