۲ خرداد ۱۴۰۳ |۱۴ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 22, 2024

شیخوپورہ

کل اخبار: 1
  • شیخوپورہ میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے راشن پیکجز کی تقسیم

    شیخوپورہ میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے راشن پیکجز کی تقسیم

    حوزہ/کورونا وائرس کے باعث موجودہ صورت حال نے غریب، متوسط اور دیہاڑی دار طبقے کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے، روزانہ اجرت پر کام کرنے والوں کیلئے روزی روٹی کا بندوبست کرنا مشکل ہو گیا ہے، وہ سب گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں۔ ایسی صورت حال میں ہم سب کا دینی، ملی اور اخلاقی فریضہ ہے کہ ہم حسب استطاعت ان کی مدد کریں۔