حوزہ/ شیخ ابراہیم زکزاکی کی بیٹی ’’بدیعہ زکزکی‘‘ نے اپنے والد کے انتقال سے متعلق ٹوئٹر پر شائع ہونے والی خبروں کی تردید کی اور کہا: میرا ٹوئٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔
حوزہ/ نائیجیریا کی عوام نے اس ملک کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی حمایت میں اور ساتھ ہی انکے پاسپورٹ کی بہالی کے لیے پرامن مظاہرہ کیا۔