شیخ احمد الطیب (15)
-
جہانالازہر میں فلسطینی طلباء کے لئے مفت تعلیم کا اہتمام
حوزہ/ شیخ الازہر نے حکم دیا ہے کہ اس یونیورسٹی کے فلسطینی طلباء سے فیس نہ لی جائے اور الازہر سے منسلک البعوث الاسلامیہ یونیورسٹی کیمپس میں ان کے مفت داخلے کی سہولت فراہم کی جائے۔
-
جہانیونیورسٹی میں لڑکیوں کی تعلیم کی معطلی کے حوالے سے شیخ الازہر کا افغان حکام کو خط
حوزہ / شیخ الازہر مصر احمد الطیب نے افغان حکام کی جانب سے افغان لڑکیوں کو یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے سے منع کرنے کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
جہاندہشت گردی مغرب کا پیدا کردہ سیاسی حربہ ہے ، شیخ الازہر
حوزہ / مصر کے شیخ الازہر جناب احمد الطیب نے کہا: دہشت گردی ایک سیاسی حربہ ہے۔ اس کا دین و مذہب سے کوئی لینا دینا نہیں۔
-
جہانمغربی ممالک میں اسلاموفوبیا سے مقابلے کی ضرورت ہے، شیخ الازہر
حوزہ / قاہرہ میں "مسلم حکماء کونسل" کا ایک اجلاس شیخ الازہر احمد الطیب کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں مغربی معاشروں میں اسلاموفوبیا کی شدت کے متعلق گفتگو ہوئی۔
-
جہانجنسیت کو بدلنا فطرت کے برخلاف اور کسی بھی مذہب میں قابلِ قبول عمل نہیں ہے، شیخ الازہر
حوزہ/شیخ الازہر شیخ احمد الطیب نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ طبی ضرورت کے بغیر جنسیت کو بدلنا ایک غلط عمل ہے،مزید کہا کہ تمام مذاہب اس عمل کو مسترد کرتے ہیں۔
-
جہانشیخ الازہر کی جانب سے عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کی شدید مذمت
حوزہ/ شیخ الازہر" احمد الطیب" نے عراق کے دیہات "بنی تمیم" میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
جہانشیخ الازہر عراق کے دورہ کے دوران آیت اللہ سید علی سیستانی سے ملاقات کریں گے
حوزہ / جامعۃ الازہر کے ذرائع نے شیخ الازہر کے عنقریب عراق کے دورہ کی خبر دی ہے۔
-
جہانعلماء عراق نے علوم دینی کی خدمت میں بہت زیادہ جدوجہد کی، شیخ الازہر
حوزہ/ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے مصر کے دورہ میں شیخ احمد الطیب سے ملاقات، اس موقع پر شیخ الازہر نے اس عراقی وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا: الازہر کے شیوخ اور طلبہ کے عراق کے ساتھ مستحکم…
-
جہاناسلامی تعلیمات کے تناظر میں امن و امان انسانیت کا مشترکہ حق، شیخ الازہر
حوزہ/ احمد الطیب شیخ الازہر مصر نے کہا کہ دین نیکی اور رواداری کی بنیاد پر انسانیت کے نفس کی انحرافات سے اصلاح کے لئے آیا ہے، اسلامی تعلیمات کے تناظر میں امن و امان انسانیت کا مشترکہ حق ہے۔
-
جہانپاپ فرانسس کا عراق کا دورہ شجاعانہ اقدام ہے، شیخ الازھر مصر
حوزہ/ شیخ الازھر مصر شیخ احمد الطیب نے دنیائے مسیحیت کے رہنما پاپ فرانسس کے عراق کے دورے کو شجاعانہ اقدام اور صلح و آشتی کا پیغام قرار دیا۔