۲۲ آبان ۱۴۰۳
|۱۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 12, 2024
شیخ احمد بن حمد الخلیلی
کل اخبار: 4
-
عمان کے مفتی اعظم نے اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کو خوب سراہا
حوزہ/ عمان کے مفتی اعظم نے اسرائیل کو ایران کے بہادرانہ جوابی حملے کا خیر مقدم کیا۔
-
اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے: عمان کے مفتی اعظم
حوزہ/ سلطنت عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے غاصب اسرائیل کے اندرونی اختلافات کو اس حکومت کے خاتمے اور تباہی کی علامت قرار دیا۔
-
مسلمان اپنے جان و مال سے فلسطین کا دفاع کریں، مفتی اعظم عمان
حوزہ/ سلطنت عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے کہا: جو کچھ فلسطین میں وقوع پذیر ہوا ہے وہ فلسطینیوں کی عظیم فتح ہے۔
-
مفتی عمان کی قدس کے لئے دعا کی اپیل
حوزہ / عمان کے مفتی شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماہ مبارک رمضان میں القدس، مسجد الاقصیٰ اور غزہ کو اپنی دعاؤں میں فراموش نہ کریں۔