۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۹ شوال ۱۴۴۵ | May 8, 2024

شیخ الزین

کل اخبار: 1
  • مرحوم شیخ الزین، انقلاب اسلامی کی حمایت کو واجب سمجھتے تھے، شیخ نعیم قاسم

    مرحوم شیخ الزین، انقلاب اسلامی کی حمایت کو واجب سمجھتے تھے، شیخ نعیم قاسم

    حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے ایک پیغام میں مسلم علماء کونسل لبنان اور شیخ احمد الزین کے اہل خانہ سے، مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ شیخ احمد الزین اسلامی عمل کے میدان میں نمایاں تھے اور انہوں نے لبنان میں مسلم علماء کونسل کے قیام اور اس کی صدارت کے دوران اپنے قول، مؤقف، طرز عمل اور شراکت سے شیعوں اور سنیوں کے درمیان اسلامی اتحاد کو مضبوط کیا۔