حوزہ / شیخ ذوالفقار علی انصاری نے کہا: یومِ دفاع کی مناسبت سےافواج پاکستان اور وطن عزیز کے دفاع میں شہید ہونے والےشہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں ۔
حوزہ / امامیہ آرگنائزیشن بلتستان کی جانب سےحسینی مسجد سکردو میں امام خمینی (رہ) کی 33ویں برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع ہوا۔