حوزہ / لبنان میں جامعۃ المصطفی کی نمائندگی نے امام خمینی (رحمة الله علیه) کی برسی کی مناسبت سے بیروت میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔