منگل 8 جون 2021 - 00:54
حضرت امام خمینی (رح) کی برسی کی مناسبت سے لبنان میں ورچوئل کانفرنس کا انعقاد

حوزہ / لبنان میں جامعۃ المصطفی کی نمائندگی نے امام خمینی (رحمة الله‌ علیه) کی برسی کی مناسبت سے بیروت میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان میں جامعۃ المصطفی کی نمائندگی نے امام خمینی (رحمة الله‌ علیه) کی برسی کی مناسبت سے بیروت میں ایک و رچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس کانفرنس میں شیخ عبد الامیر شمس الدین، شیخ معتز السکاوی، شیخ غازی حنینه، شیخ غزال وهب غزال و مسیحی مذہبی رہنما عبدو ابو کسم نے امام خمینی (رحمة الله‌ علیه) کی شخصیت کے موضوع پر خطاب کیا۔

یہ ورچوئل کانفرنس لبنان کے وقت کے مطابق سہ پہر ۵ بجے منعقد ہوئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha