شیخ علی دعموش (8)
-
جہاناکثر عرب ممالک کا مسئلہ فلسطین کو نظرانداز کرنا امت اسلامیہ کے ساتھ سب سے بڑی خیانت ہے: حزب اللہ کے سینئر رہنما
حوزہ/ شیخ علی دعموش نے کہا : اکثر عرب اور اسلامی حکومتوں کی جانب سے فلسطین کے مسئلے کو نظر انداز کر دینا، جو کہ امت کا بنیادی مسئلہ ہے، اور اس فلسطینی عوام کی حمایت نہ کرنا جو کہ جنگ اور تباہی…
-
جہانشیخ علی دعموش: امریکہ اسرائیل کی غزہ پر جارحیت جاری رکھنے کے لیے ہر قسم کی مدد فراہم کر رہا ہے
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے اپنے خطبہ جمعہ میں کہا کہ اسرائیلی حکومت خاص طور پر وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو غزہ اور مغربی کنارے پر جنگ کو جاری رکھنے کی حکمت عملی پر…
-
حزب اللہ لبنان کے سینئر رکن:
جہانیوم الاربعین آپریشن نے ثابت کر دیا کہ میدان جنگ میں مزاحمت آج بھی سربلند ہے
حوزہ/ شیخ علی دعموش نے کہا: یوم الاربعین آپریشن نے ظاہر کر دیا کہ مزاحمت کے ڈرون اور میزائلوں سے صیہونی محفوظ نہیں ہیں اور یہ غیر قانونی حکومت مزاحمت سے خوفزدہ ہے۔
-
جہاندشمن کے پاس مزاحمت کی شرائط پر سر تسلیم خم کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں: حزب اللہ کے سینئر رکن
حوزہ/ شیخ علی دعموش نےکہا: اگر دشمن یہ سوچتا ہے کہ ہمارے بہترین مجاہدوں کو شہید کرکے وہ مزاحمت کے عزم و قوت کو کمزور کردے گا تو وہ غلط سوچ رہا ہے۔
-
جہاناسرائیل کے تمام حساس مراکز ہماری دسترس میں ہیں: حزب اللہ
حوزہ/ لبنان کی تحریک حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ نے صیہونیوں کو خبردار کیا ہے کہ مزاحمت ہر قسم کے تصادم کے لیے تیار ہے اور اسرائیل کے تمام مراکز ہماری دسترس میں ہیں۔
-
جہانصیہونی حکومت کی دھمکیاں کھوکھلی ہیں: حزب اللہ
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے وائس چیئرمین شیخ علی دعموش نے صیہونی دھمکیوں کو کھوکھلا قرار دیا ۔
-
جہانغزہ میں صیہونیوں کو اپنے مقاصد میں کامیاب ہونے نہیں دیں گے: حزب اللہ
حوزہ/ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے باشندوں کی شدید مزاحمت کی وجہ سے صیہونی وہاں اپنے کسی بھی اہداف کو حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے اور نہ ہی مستقبل میں ایسا کر سکیں گے۔