حوزہ / مسلم علماء کی بین الاقوامی یونین کے سیکرٹری جنرل نے انتہا پسند آبادکار گروپوں کی قیادت میں یہودیت کی آبادکاریوں کی کالز کے خلاف مزاحمت اور آواز بلند کرنے پر زور دیا۔
حوزہ / انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز (International Union of Muslim Scholars) نے بعض عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا ہے۔