حوزہ / شیخ محسن علی نجفی قدس سرہ کی وفات پر آیت العظمی سید علی سیستانی نے تعزیت نامہ جاری کیا ہے۔
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر گہرے غم و افسوس کا اظہار کیا ہے۔