۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر گہرے غم و افسوس کا اظہار

حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر گہرے غم و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر گہرے غم و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ان کی علمی و قومی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائیگا۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر پسماندگان سے اظہار تعزیت بھی کیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .