مفسر قرآن
-
حالات زندگی؛ محسن ملت مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی اعلی اللہ مقامہ
حوزہ/ آیت اللہ محسن نجفی نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے شروع کی اور وہاں سے جامعۃ المنتظر لاہور چلے گئے۔ سنہ 1966ء میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف چلے گئے جہاں آیت الله خوئی اور شہید باقر الصدر کی شاگردی اختیار کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر گہرے غم و افسوس کا اظہار
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر گہرے غم و افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
خبر غم؛
محسن ملت مفسر قرآن حضرت آیت الله شیخ محسن علی النجفی (اعلی الله مقامہ) رحلت فرما گئے
حوزہ/ انا لله وانا الیہ راجعون۔ محسن ملت مفسر قرآن حضرت آیت الله جناب شیخ محسن علی النجفی اعلی الله مقامہ رحلت فرما گئے ہیں۔
-
خبرِ غم؛ آیت اللہ محمد حسین نجفی خالق حقیقی سے جا ملے
حوزہ / صاحب سعادت دارین، مفسر قرآن، پاکستان میں حاضر دور کے مجتہد حضرت آیت اللہ علامہ الشیخ محمد حسین نجفی انتقال کر گئے ہیں۔
-
پاکستان؛ ارمغانِ کوثر فورم کے تحت جامعۃ الکوثر میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد
حوزه/ جامعه الکوثر اسلام آباد پاکستان میں، جامعہ ہذا کے فارغ التحصیلان کے فورم ارمغانِ کوثر کے تحت بین الاقوامی اجتماع منعقد کیا گیا۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد کا سالانہ اجلاس و طلاب کرام کی عمامہ گزاری
حوزہ/ جامعۃ الکوثر اسلام آباد کو بلا شبہ یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ یہ قابل فخر ادارہ ہر سال دسیوں کی تعداد میں طلاب کو باقاعدہ فارغ التحصیل کر کے باعزت انداز میں انہیں اعلیٰ تعلیم کی راہوں کے راہیں بناتی ہے۔
-
نجف اشرف میں مفسر قرآن کے ساتھ دفتر قائد نجف اشرف کے اراکین کی ملاقات
حوزہ / 23 جنوری 2023ء بروز سوموار کو مضیف امام حسن علیہ السلام نجف اشرف میں استاد العلماء مفسر قرآن حجۃالاسلام والمسلمین علامہ الشیخ محسن نجفی دام ظلہ کے ساتھ نمائندہ قائد حجۃ الاسلام سید نسیم عباس کاظمی صاحب کی بزرگان مجلس نظارت و اراکین کابینہ دفتر قائد نجف اشرف کے ہمراہ ایک بہت ہی مفید وعلمی نشست ہوئی۔
-
مفسر قرآن علامہ صفدر حسین نجفی (رح) کی32 ویں برسی آج منائی جائے گی:
علامہ صفدر حسین نجفیؒ کے سینکڑوں شاگرد آج دنیا بھر میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں
حوزہ/ مفسر قرآن علامہ صفدر حسین نجفی مرحوم نے پاکستان کے ہر گوشہ و کنار میں مدارس دینیہ کو پہونچایا و 120 سے زائد کتب ترجمہ اور تالیف کی۔
-
شیعہ کافر کہنے والوں کو مفسر قرآن شیخ محسن نجفی کا تاریخی جواب
حوزہ/ کسی ملک کے ادارے اور حکومت کا ایک تکفیری جماعت سے مل کر اس ملک کے محب وطن شہریوں یا مخصوص علاقے یا عقائد کے لوگوں کو امتیازی سلوک کا نشانہ بنانا کسی صورت حب الوطنی نہیں ہے اور نہ ہی وطن کے مفاد میں ہے۔
-
حضرت آیت اللہ سید محمد ضیاءآبادی مکتب تشیع کے عظیم مجتہد اور حوزہ کے برجستہ اساتید اور عظیم مفسر قرآن تھے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ آیت اللہ ضیاء آبادی کی وفات ایک خلا ہے جو صدیوں پورا نہیں ہوسکے گا صنف روحانیت انکی قومی مذہبی انقلابی و حوزوی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔