۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
یوسف نفسی

حوزہ/وکیل حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی  حجت الاسلام والمسلمین الحاج شیخ یوسف  علی نفسی نجفی کے انتقال پر ملال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی کا اظہار افسوس مرحوم کی بلندی درجات کی  دعا آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے تعزیت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وکیل حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی  حجت الاسلام والمسلمین الحاج شیخ یوسف  علی نفسی نجفی کے انتقال پر ملال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی کا اظہار افسوس مرحوم کی بلندی درجات کی  دعا آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے تعزیت کی۔

مرحوم کی وفات کیساتھ ہی خدمت دین کا ایک عہد تمام ہوا۔ مرحوم پہلے آیت اللہ العظمی خوئی (رح) اور بعد میں آیت اللہ العظمی سیستانی مدظلہ کے وکیل رہے۔ جامعہ تعلیمات اسلامی کے زیر اہتمام سینکڑوں کتابیں شائع کیں جن سے استفادہ کرنے والوں کی فہرست میں عوام کے ساتھ علمابھی شامل ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .