۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۹ شوال ۱۴۴۵ | May 8, 2024

شیخ محمد صادق نجفی

کل اخبار: 1
  • حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد صادق نجفی محبت و اخلاق کا پیکر

    حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد صادق نجفی محبت و اخلاق کا پیکر

    حوزہ/ علامہ شیخ محمد صادق نجفی صاحب کا شمار پاکستان کے جید علمائے کرام میں ہوتا ہے۔ آپ  12 اگست1944 بروز ہفتہ موضع کچورا (شنگریلا ) میں پیدا ہوئے جبکہ آپ کے والد محترم کا نام آخوند مہدی ہے جو موضع کچورا کے مومنین کے لیے ایک مبلغ کی حیثیت رکھتے تھے اور ذاکرِ اہلِ بیت ؑ تھے۔ ابتدائی تعلیم آپ نے اپنے والد محترم اور چچا حجۃ الاسلام آقائے شیخ حسن مقدس سے حاصل کی۔