حوزہ / عراق کے مفتی اعظم کی جانب سے حاجیوں کے نام پیغام میں ایران کی فتح و سربلندی کی دعا کی اپیل کی گئی ہے۔