شیخ نمر
-
شیخ باقر النمرکی شہادت کی برسی قم المقدسہ میں منعقد ہوگی
حوزہ/ آل سعود کی جابر حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والے سعودی مخالف مجاہد اور عالم دین شیخ نمر باقر النمر کی شہادت کی ساتویں برسی قم المقدسہ میں مقیم حجازیوں کی جانب سے اس شہید کی یاد میں منائی جائے گی۔
-
شہید نمر کے بھتیجے علی النمر 10 سال بعد سعودی جیل سے رہا، ویڈیو میں رقت آمیز مناظر
حوزہ/ شہید حجاز مقدس شیخ نمرباقرالنمرکے بھتیجے10 برس بعد آل سعود کی قید سے آزاد۔شہید شیخ باقر النمرکے بھتیجے علی النمر 10 سال بعد سعودی جیل سے رہا۔علی النمر کو سعودی حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شرکت کرنے کے جرم میں پہلے پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔
-
امریکہ کو اپنے زرخرید آل سعود سے ہی سبق لینا چاہیے تھا ظلم و ستم، قتل و خون سے شخصیت و کردار ختم نہیں ہوتا، مولانا مصطفی علی خان
حوزہ/ امریکہ نے انسانیت کے دلسوز، انسانی اقدار کے پاسبان اور حرم کے مدافعین کے خون سے اپنے ہاتھوں کو رنگین کر کے ابدی لعنت و نفرت اپنا مقدر بنا لیا۔
-
سعودی عرب میں شیعہ شہریوں کی من مانی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
حوزہ/ سعودی حکام مشرقی سعودی عرب میں بے گناہ لوگوں کوگرفتار کر رہے ہیں اور متأثرین کے اہل خانہ کو ا س طرح کی کاروائیوں ک ومنظر عام پر نہ لانے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
امام جمعہ نیویارک:
شیعیان علی (ع) کے خلاف بین الاقوامی سطح پر ظلم و تشدد کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں، حجت الاسلام سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یونائیٹڈ نیشن اور انٹر نیشنل کورٹ آف جسٹس از خود نائیجیریا، سعودی عرب، پاکستان، عرب امارات اور بحرین میں شیعہ جینسائیڈ ، جبری اغوا اور گرفتاریوں کا نوٹس لے۔